آر پی او ملتان سید خرم علی کی ڈی پی او وہاڑی امیر عبداللہ خان نیازی کے ہمراہ میلسی میں مختلف شعبہ ہائے زاندگی کے نمائندہ افراد سے میٹنگ

*میلسی:- آر پی او سید خرم علی کی ایس ڈی پی او آفس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی کے نمائندہ افراد سے میٹنگ*
میلسی:- آر پی او کی سنگین مقدمات کے مدعیان سے بھی ملاقات
میلسی:- تفتیش میں پیشرفت بارے مدعیان سے معلومات لیں
میلسی:- آر پی او کی تفتیشی افسران کو درست خطوط پر تفتیش کی ہدایت
میلسی:- لوگوں کو انصاف دلانے میں درست تفتیش بہت اہم ہے آر پی او
میلسی:- آر پی او کی وکلا،تاجروں،شہریوں، ممبران امن کمیٹی اور صحافیوں سے ملاقات
میلسی:- شہری کی شکایت پر ایس ایچ اومیلسی سٹی کو منشیات فروشی 15 روز میں ختم کرنے کا حکم
میلسی:- پراپرٹی کے معاملات میں پولیس فریق نہ بنے آر پی او
میلسی:- پولیس لوگوں کو غیر جانبدار رہ کر انصاف دے سید خرم علی
میلسی:- سود خوروں کے خلاف سخت کارروائی کریں آر پی او
میلسی:- بینک چیک کے معاملات میں میرٹ پر تفتیش کریں آر پی او
میلسی :- آر پی او نے شہریوں کے مسائل سن کر موقع پر حل کےلئے احکامات دیئے
میلسی:- ڈی پی او امیر عبداللہ نیازی بھی میٹنگ میں موجود تھے
ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس وہاڑی

 

Thursday, June 17, 2021