ہنگامہ آرائی کے واقعات پر قابو پانے کیلئے اینٹی رائٹ فورس اپ گریڈ ....60فزیکل فٹ جوانوان کےلئےریفریشر کورسز کا آغاز

   

*ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی اختر فاروق کی ہدایات پر ہنگامہ آرائی کے واقعات پر قابو پانے کیلئے اینٹی رائٹ فورس کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔اینٹی رائٹ فورس کےلئے60فزیکل فٹ جوانوان کےلئےریفریشر کورسز کا آغاز*

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی اختر فاروق کی ہدایات پر ہنگامہ آرائی کے واقعات پر قابو پانے کیلئے اینٹی رائٹ فورس کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے. 60فزیکل فٹ جوانوں کو منتخب کر کےاینٹی رائٹ فورس ریفریشر کورسز کا آغاز کر دیا گیا ہے. ڈی پی او وہاڑی اختر فاروق نے اینٹی رائٹ فورس کے ریفریشل کورس کا جائزہ بھی لیا۔ اس موقع پر ڈی پی او وہاڑی کا کہنا تھا کہ کہ ریفریشل کورس سے اینٹی رائٹ فورس کی استدعا کار میں مزید اضافہ ہو گا، اینٹی رائٹ فورس کی مدد سے پولیس بڑی ہنگامہ آرائی کے واقعات کو فوری کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔

 

 

Friday, October 18, 2019