وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا دورہ وہاڑی

 

 

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے اچانک وہاڑی کا دورہ کیا. اس دوران انہوں نے تھانہ صدر وہاڑی کا وزٹ کیا اور حوالات میں بند قیدیوں سے بات چیت کی. انہوں نے محرر روم کا بھی وزٹ کیا اور ورکنگ کا جائزہ لیا.

 

Tuesday, April 23, 2019