گزارہ الاؤنس کے چیک کی تقسیم

 

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی غازی محمد صلاح الدین نے عید کے پر مسرت موقع پردوران سروس وفات

پانے والے پولیس افسرا ن اور اہلکاروں کی بیوگان اور ورثاء کو گزارہ الاؤنس کے چیک تقسیم کیے

،مبارکباد دی اور ان کے مسائل دریافت کرتے ہوئے موقع پر ان کو حل کرنے کے احکامات جاری کیے

 

 

Friday, July 1, 2016